آج کل مصنوعی اجزاء سے تیار شدہ پروڈکٹ ہر طرف پھیلی ہوئی ہیں لیکن اس کے ساتھ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ قدرتی اجزاء کا ایک الگ فائدہ ہے
ہم فطرت کے جتنا قریب رہیں ہماری صحت کے لیے اچھا ہے ۔۔۔
بالکل اسی طرح ہمارے بالوں کی صحت اور خوبصورتی کے لیے مارکیٹ میں ایک سے بڑھ کر ایک مصنوعی تیل اور شیمپو دستیاب ہیں ، لیکن بات یہ ہے کہ ایسی تمام مصنوعات صرف ظاہری طور پر کچھ وقت تک خوبصورتی مہیا کر دیتی ہیں لیکن پھر بال واپس اپنی حالت کی طرف لوٹ جاتے ہیں بلکہ پہلے سے زیادہ پراگندہ محسوس کیے جاتے ہیں ۔۔۔۔
اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے نفورا ہیئر آئل کمپنی نے طویل عرصہ غور وفکر اور ریسرچ کہ بعد بالوں کی صحت و نمو میں معاون ثابت ہونے والے اجزاء کو نہ صرف تلاش کیا بلکہ یکجا جمع کر کے ایک ایسی پروڈیکٹ کی بنیاد رکھی جو فطرت کے مطابق بالوں کی حقیقی صحت کی ضامن ہے ۔۔۔
ذیل میں ہم نفورا ہیئر آئل کے تمام اجزاء اور ان کی انفرادی خصوصیات بیان کریں گے اور اس کے بعد اس تیار شدہ آئل کی مجموعی خصوصیات اور فوائد پر گفتگو بھی کریں گے ۔۔۔
نفورا ہیئر آئل کے اجزاء اور ان کی انفرادی خصوصیات :

نفورا ہیئر آئل کے مجموعی فوائد اور امتیازی خصوصیات :
1:
سو فیصد قدرتی اجزاء پر مشتمل مصنوعی کیمیکلز سے پاک و شفاف آپ کے بالوں کو صرف خوبصورت دکھاتا نہیں بلکہ فطری طور پر خوبصورت بناتا ہے ۔
2:
ہر قسم کے خشک ، رنگین اور گھنگریالے بالوں کے لیے یکساں مفید ، خواتین کے ساتھ ساتھ مرد حضرات بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
3:
جڑوں کو طاقتور اور مضبوط بناتا ہے اور بالوں کو کھڑنے اور ٹوٹنے سے محفوظ رکھتا ہے ۔
4:
نشو و نما کو تیزترین کرتا ہے گہرائی تک جذب ہونے کی صلاحیت کی بدولت سر کی ہڈیوں میں خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے جس سے بال حیرت انگیز طور پر لمبے صاف محسوس کیے جاسکتے ہیں ۔
5:
عام طور پر آئل لگانے کے بعد بوجھل پن اور چپچپاہٹ ہونے لگتی ہے لیکن نفورا ہیئر آئل میں ایسی کوئی بات نہیں یہ اپنے انتہائی قیمتی فارمولے کی بدولت سکون بخش ہے اور نمی بہم پہنچاتا ہے ،خارش، خشکی اور جلن بالکل ختم ہو جاتی ہے ،
اور سر بالکل ہلکا پھلکا محسوس ہونے لگتا ہے۔
6:
آپ کے بالوں کی فرز کو کنٹرول میں رکھتا ہے ، جس سے چمک ، نرمی اور ملائمت میں دن بدن اضافہ ہوتا ہے ،
ریشمی بالوں کو جہاں سنوارنا بالکل آسان ہے وہیں یہ دور اور نزدیک سے نہایت دلکش اور خوبصورت معلوم ہوتے ہیں ۔
طریقہ استعمال :
- اپنی انگلیوں کے پوروں کی مدد سے پانچ سے سات منٹ تک ہلکا پھلکا مساج کریں ۔
- تیل کو بالوں کی جڑوں تک پہنچائیں ۔
- کم از کم ایک دو گھنٹے یا رات بھر سر تیل کو سر پر لگا رہنے دیں ۔
- اس کے بعد نیم گرم پانی اور شیمپو سے دھولیں ۔
- اچانک سے آپ کے بال انتہائی خوبصورت ، لچکدار ، نرم و ملائم اور کھلے کھلے دکھنے لگیں گے ۔۔۔
- بہترین نتائج کے لیے ہفتے میں دو سے تین بار ضرور استعمال کیجیے ۔۔۔
یاد رکھیے۔۔۔۔! کہ نفورا ہیئر آئل اپنی امتیازی خصوصیات و فوائد اور دور رس نتائج کی وجہ سے ناصرف ہر گھر کی ضرورت ہے بلکہ یہ آپ کو بالوں کی صحت اور خوبصورتی سے متعلقہ باقی تمام پروڈیکٹ سے مستغنی بنا دیتا ہے ۔۔۔
بلکہ ہم سمجھتے ہیں کہ نفورا اپنے محفوظ فارمولے اور قدرتی و معیاری اجزاء کی بدولت ہر فرد کو خریدنا چاہیے ۔
کیونکہ آپ کے بال انتہائی نگہداشت کے مستحق ہیں غیر معیاری آئلز کے ساتھ ساتھ کیمیکل زدہ آئلز بھی آپ کے بالوں کیلئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں ،
اس لیے ہماری کمپنی نے فیصلہ کیا ہے کہ بالوں کا صرف خوبصورت نظر آنا کافی نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں خوبصورت ہونا ضروری ہے جو حسن کے حقیقی معیار پر پورا اترنے کے ساتھ ساتھ اصل صحت پر برقرار رہیں ۔۔۔
یہ تمام خصوصیات و فوائد صرف ایک بوتل کی دوری پر ۔۔۔۔۔!
ہماری کوشش اپنے کسٹمرز کو ناصرف معیاری پروڈکٹ فراہم کرنا ہے بلکہ ہم آپ کا اعتماد جیتنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کو ہمہ وقت تیار ہیں ۔۔۔
ہمارا ہر قدم اعتماد ، معیار اور ترقی کی طرف گامزن ہے اور ہم پیسے کی بجائے نیک نامی اور اعتماد پر یقین رکھتے ہیں ۔۔۔
اگر آپ چاہیں تو ابھی آرڈر کیجیے ، اور اپنے بالوں کو حقیقی معنوں میں صحت مند اور خوبصورت بنائیے ۔۔۔۔